Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ایس اے زکریا یونیورسٹی کے الیکشن کےلئے سینئر اساتذہ پر مشتمل کمیٹی کا اعلان

اکیڈمک سٹا ف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) کے جنرل سیکرٹری خاور نواز ش نے آخر کار الیکشن
2021-2022 کےلئے الیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن نے کے مطابق الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آٖف کیمیکل پروفیسر ڈاکٹر محمد یعقوب ہوں گے، جبکہ ممبران میں ڈین آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر محمد عذیر ، ایسوسی ایٹ پروفیسر آئی ایم ایس ڈاکٹر محمد رضوان، ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی ڈاکٹر ارم بتول، ایسوسی ایٹ پروفیسر سوئل سائنسز ڈاکٹر محمد فاروق قیوم ، ایسوسی ایٹ پروفیسر میتھ ڈاکٹر احتشام الحق بخاری، اور لیکچرر بلڈنگ اینڈ آرکی ٹیکچر انجینئر وقاص احمد شامل ہوں گے ، کمیٹی رواں ہفتے کے اختتام تک الیکشن شیڈول جاری کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button