Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم کی ٹیم پر تنقید نئے چیئرمین کو بری لگی، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت واپس لینے کافیصلہ

لقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے متوقع چیئرمین رمیز راجہ ٹیم سلیکشن پر بابر اعظم کے تحفظات پر نالاں ہیں، خصوصا بابر کی کال کرنا ان کو پسند نہیں آیا۔
جس پر انہوں نے بابر کو کو ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹنگ بہتر کرنے کا مشورہ دیا، اب وکٹ کیپر محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button