Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بارش نے میپکو کی بتی گل کردی

میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں میں گزشتہ روز بارش اور آندھی سے بجلی کی فراہمی متاثرہوئی۔ میپکو ملتان، وہاڑی، بہاولپور، ڈی جی خان اور بہاولنگر سرکلوں کے زیر انتظام علاقوں میں وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے 35فیڈرز سے بجلی کی فراہمی متاثرہوئی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق کی ہدایت پر پاور کنٹرول سنٹرز میں سینئر افسران بجلی بحالی کے کاموں کی مانیٹرنگ کرتے رہے۔ آپریشن سرکلوں کے سپریٹنڈنگ انجینئرز، ایگزیکٹو انجینئرز اور ایس ڈی اوز کو دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایت کی۔ لائن سٹاف نے مکمل ٹی اینڈ پی کے استعمال کے ساتھ فیلڈ میں بجلی بحالی کے لئے کام کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button