Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بجلی چوری پر زم زم ڈیری سنٹر کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ایف آئی آر بھی درج کرا دی گئی

میپکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروئیاں جاری ہیں ۔

ایس ڈی او سب ڈویژن غلہ منڈی انجینئر غلام مصطفی مجاہد نے ایم آئی اختر اعوان اور دیگر ملازمین کی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر شاہ شمس کالونی میں چھاپہ مار کر زم زم ڈیری سنٹر پر ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری پکڑ لی تھی۔

ایگزیکٹو انجینئر ممتاز آباد ڈویژن ارشد منیر ڈاہا نے بجلی چوری پر عائد جرمانہ کی قسط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چور معاشرے کا ناسور ہیں جن کو کسی بھی صورت نہیں چھوڑا جائے گا ‘ انہوں نے واضح کیا کہ بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button