Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

بجلی چور رہا،پولیس سے ریکارڈ طلب

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے واپڈا کی مین لائن میں ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں پر منظور کرتے ہوئے پولیس سے 8 مئی کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم عبدالخالق نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ مخدوم رشید نے بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا جبکہ وہ بے قصور ہے لیکن پولیس اسے گرفتار کرنے کے درپے ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button