Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بہت دیر کی مہربان آتے آتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمی بورڈ ملتان کو 5روز بعد نتائج ملتوی کرنے کا اعلامیہ جاری کرنےکا خیال آگیا

پی بی سی سی کے فیصلے کے بعد انٹر اور میڑک کے نتائج کو پالیسی کی منظوری تک ملتوی کردیاگیا تھا۔
جس پر تمام بورڈز نے اپنا اعلامیہ جاری کیا تاہم ملتان بورڈ کی انتظامیہ کی سستی ایک بار پھر نمبر لے گئی 5روز بعد اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہاگیا کہ انٹر کے نتائج کووڈ پالیسی کی منظوری تک موخر کردئے گئے ہیں۔
تعلیمی حلقوں نے چیئرمین بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بورڈ کا پالیسی بیان بروقت جاری کیا کریں تاکے طلبا پریشان سے بچ سکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button