Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی کام کے نتائج کااعلان کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی نے بی کام پارٹ ون کے ضمنی امتحان2020کے نتائج کااعلان کردیا۔
اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ امتحان میں 939امیدوار شریک ہوئے ، جس میں سے 419پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 44.52فیصد رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button