Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بے روزگار پی ایچ ڈی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

,ہائرایجوکیشن کمیشن نے سرکاری یونیورسٹیوں میں بے روزگار پی ایچ ڈی افراد کی تقرریوں کے لئےہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، بتایا گیا ہے کہ سرکاری یونیورسٹیوں میں بے روزگار پی ایچ ڈی افراد کی تقرریوں کے لئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ایچ ای سی کے تحت امتحان میں 75 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے تقرریوں کے اہل قرار دیا گیا ہے، پی ایچ ڈیز کو یونیورسٹیوں میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر تعینات کیا جائے گا۔
ہائرایجوکیشن کمیشن نے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے تحت امتحان لیا، امتحانی نتائج کی تفصیلات ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے، ایچ ای سی پی ایچ ڈیز افراد کو ایک سال کیلئے سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button