Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

تبادلوں اور پوسٹنگ پر پابندی لگادی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے تبادلوں اور پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی، اور اساتذہ کے تبادلے بھی موخر کردئے گئے۔
وزیر اعلیٰ نے گریڈ 17اور اس سے اوپر کی تمام پوسٹوں کی تبادلوں پر مکمل پابندی لگادی، جو تین ماہ تک رہے گی ۔

تاہم ایسی اسامیاں کو خالی ہیں ان پر قوانین کے تحت تعیناتیاں ہوسکیں گی ، ا س پابند ی کی وجہ سے سکولوں کے اساتذہ کے تبادلے بھی موخر کردئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button