Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں دو جولائی سے کرنے کی تجویز

تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں 2 جولائی سے یکم اگست تک بند رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے ، صوبائی وزیر تعلیم چھٹیوں کے حوالے سے این سی او سی میں اپنی سفارشات پیش کریں گے۔ چھٹیوں کا حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button