Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں کی مزید بندش طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ ہے:عابد ڈوگر

سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی سرادر عابد ڈوگر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی مزید بندش طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ ہے۔

تعلیمی اداروں کو فلفور بحال کیا جائے تعلیمی اداروں میں باشعور طبقہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہا ہے جنہیں سہولیات فراہم کرکے تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت کھولا جاسکتا ہے۔

طلبہ اس ملک و قوم کا سرمایہ ہیں اور ان ہی کیلئے تعلیم کے دروازے بند کیے ہوئے ہیں اقتدار پر فائض حکمران تعلیم دوستی کا ثبوت دیں اور تعلیمی اداروں کو فلفور بحال کریں تاکہ طلبہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھ سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button