Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے کافیصلہ وزراء کی کانفرنس میں ہوگا

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنےستر فیصد پیپر معروضی سوالات جبکہ باقی 30 فیصد پیپر نثری سوالات پر مشتمل کرنے کا حتمی فیصلہ آئندہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔اس آئٹم کو ایجنڈے کا حصہ بنالیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button