Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹر میڈیٹ(پارٹ سیکنڈ/پارٹ فرسٹ) اور میٹرک (دہم/نہم) سالانہ امتحانات 2021 ء کے انعقاد کیلئے درج ذیل شیڈول اس طرح سے ہوگا۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ(بارہویں جماعت) 10 جولائی 2021 ء بروز ہفتہ سے شروع ہوگا،میٹرک (دہم جماعت) 29 جولائی 2021بروز جمعرات سےانٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ(گیارہویں جماعت)12 اگست2021 ء بروز جمعرات اور میٹرک (جماعت نہم)28 اگست 2021 ء بروز ہفتہ شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button