Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جعلی انرولمنٹ کی اطلاع پر پیف حکام کا پارٹنر سکولوں میں بچوں کی ماہانہ بنیاد پر تصدیق کرانے کا فیصلہ

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےتحت پارٹنر سکولوں میں بچوں کی جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف ہو اہے ، جس کے بعد یف کا پارٹنر سکولوں میں بچوں کی ماہانہ بنیاد پر تصدیق کرانے کا فیصلہ کرلیا۔تمام پارٹنر سکولوں میں تصدیق کا عمل ایک روز میں مکمل کیا جائے گا۔ سکول سے بچوں کی مسلسل غیر حاضری پر بھی وظائف روک دیئے جائیں گے۔
پیف حکام کے مطابق سکولوں میں طلباء کو 20 فیصد تک غیرحاضری کی گنجائش ہوگی۔دوران وزٹ بچوں کی اینرولمنٹ کا ریکارڈ اور حاضری رجسٹرڈ فراہم کرنا سکول سربراہان کیلئے لازمی ہوگا۔ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر متعلقہ سکول کی پیف کے ساتھ رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button