Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

جمشید دستی حاضر ہوں! سابق رکن اسمبلی جمشید دستی نقل کیس میں آج زکریا یونیورسٹی میں پیش ہوں گے ۔

زکریا یونیورسٹی حکام کے مطابق سابق رکن اسمبلی جمشید دستی پر ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحان میں نقل اور پرچوں میں دو نمبری کرنے کاالزام ثابت ہوچکاہے جس پران کو موقف لینا ہے ان کو پہلے بھی دوبار اپنے موقف جمع کرانے کےلئے مراسلے جاری کئے گئے مگر وہ کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جس پر ان کوتیسری بار کمیٹی کے سامنے پیش کی ہدایت کی گئی ہے ۔

جمشید دستی
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button