Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

جنوبی پنجاب سکولز اولمپکس8 نومبر سے ڈیرہ غازی خان میں شروع ہوں گے

ڈی پی آئی سکولز کی طرف سے جاری ہونے ولے مراسلے کے مطابق سکولز اولمپکس میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے سکولوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔
بوائز اینڈ گرلز کے ہاکی، والی بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، اتھیلیکٹس اور فٹ بال کے مقابلے ہوں گے، اولمپیکس میں 930بوائز اور 714گرلز کھلاڑی شرکت کریں گے،
جن کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔
سی ا ی او ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان تمام انتظامات کی نگرانی کریں گے ، کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد ، وینو، رہائش اور سیکورٹی کےلئے خصوصی انتظاما ت کئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button