Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 138بجلی چور پکڑ لیے

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 138بجلی چورپکڑلئے۔

ایک لاکھ92ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر33لا کھ67ہزار روپے جرمانہ عائد۔3 مقدمات درج، 20 مئی 2021؁ء کو ملتان میں 27صارفین کو498596روپے جرمانہ عائدکیا گیااور تین مقدمات درج کروائے گئے۔

ڈی جی خان میں 25صارفین کو394887روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آر درج،وہاڑی میں 8بجلی چوروں کو228234روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 15 صارفین کو673750روپے جرمانہ عائد،

ساہیوال میں 21 بجلی چوروں کو506402روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان میں 14صارفین کو 224000روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 15صارفین کو222234روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 9صارفین کو477500روپے جرمانہ عائداور خانیوال میں 4صارفین کو141504روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button