Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

جنوبی پنجاب میں سکولز کرکٹ پراجیکٹ پر کام کا آغاز

سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب میں سکولز کرکٹ پراجیکٹ پر کام کا آغاز کردیا گیا ۔
اس سلسلے میں پبلک اور پرائیوٹ سکولز کے ریگولر طلبا پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کا چنائو ٹرائلز کے ذریعے کیا جائے گا۔
ٹرائلز شیڈول کے مطابق یہ ٹرائلز 4نومبر بروز جمعرات کو ایم سی جی نواں شہر ملتان سٹیڈیم پر صبح 10بجے لیے جائیں گے۔
ٹرائلز سے آگاہی بارے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ٹرائلز میں شرکت کیلئے طالب علم کی عمر 16برس سے کم ہونا ضروری ہے۔
خواہشمند طالب علم کرکٹرز کو اپنے ہمراہ ب فارم لانے کی ہدایت کی گئی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button