Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

جوہر ٹاؤن اور داسو حملے: لاہور سے کوئٹہ کے رہائشی دو بھائی گرفتار

قانون نافذ کرنےوالے ادارے کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکےاور چائینز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی کڑیاں مل گئیں، تحقیقاتی اداروں نے دہشت گردوں کے روابط کا کھوج لگا لیا۔
دونوں واقعات کی کڑیاں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ’’ سے ملتی ہیں، داسو حملے میں ملوث لاہور سے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ داسو حملے میں استعمال گاڑی لاہورمیں مقیم شخص کی ملکیت تھی، جبکہ گرفتار کئے گئے 2 سگے بھائیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے، دونوں 15سال سے ڈیفنس پی بلاک میں رہائش پذیر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button