Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

خورشید خان کی میپکو افسروں سے ملاقات

مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے خورشید احمد میپکو ہیڈکوارٹر ملتان آمد،
ان کے ہمراہ مرکزی قائدین حاجی یونس کمبوہ،،نوشیر خان،ریجنل چیئرمین چوہدری غلام رسول گجر و دیگر ریجنل قائدین،عہدیداران ان کے ہمراہ تھے۔
قائدین نے ڈائریکٹر جنرل ایچ اینڈ ایڈمن لیاقت علی میمن،جنرل منیجر آپریشن رانا عبدالستار،جنرل منیجر کسٹمر سروسز چوہدری محمد نعیم،چیف انجینئر اسٹریٹجک پلانر ناصر ایاز گرمانی،ڈپٹی ڈائریکٹر سیفٹی کاشف مقبول سے کانفرنس روم میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ملازمین کے اجتماعی مسائل پر گفتگو ہوئی،گزشتہ دنوں میں میں دیے گئے یونین ھذا کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈز پر پیش رفت سے ڈائریکٹر جنرل لیاقت علی میمن نے بزرگ مزدور رہنما خورشید خان کو آگاہ کیا۔
ملاقات میں ان کے ہمراہ شکیل بلوچ،سجاد بلوچ، چودھری محمود امجد،چودھری خالد،چوہدری شبیر گجر،رانا انور،حاجی الطاف مہار،سید عاطف زیدی،سلیمان بلوچ،بابر ملک،رانا نواز،مسعود علوی،رانا عمران،چوہدری اظہر،اختر بھٹی،عاشق جٹ و دیگر عہدیداران کے ہمراہ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button