Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

خوشی کے آنسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابر اعظم کے والد رو پڑے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی تاریخی فتح پر دبئی اسٹیڈیم میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد فرط جذبات سے روپڑے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم کے والد کو دیکھا جاسکتا ہے ، جس میں وہ میچ میں پاکستان کی فتح کے بعد خود پر قابو نہ کرسکے اور خوشی اور فرط جذبات سے رونے لگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button