Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ذخیرہ اندوزی،5 کروڑ 80لاکھ کی گندم برآمد

ملتان ضلعی انتظامیہ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا ہے ۔

شجاع آباد میں گزشتہ48 گھنٹوں کے دوران13 مختلف مقامات پر چھاپے کے دوران گندم کی26 ہزار بوریاں برآمد کر لیں گئی ہیں۔برآمد کی گئی گندم کی مالیت 5کروڑ 80 لاکھ روپے بنتی ہے۔

چھاپے اسسٹنٹ کمشنر محمد زبیر کی قیادت میں مارے گئے۔محکمہ خوراک کے افسران اور پولیس بھی انکے ہمراہ تھی۔ذخیرہ کی گئی گندم کو محکمہ خوراک کے خریداری سنٹرز پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button