Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

رحمت اللعامین سکالرشپ کے لئے ریکارڈ لاہور ارسال

ایچ ای ڈی وزیر اعلیٰ کے احکمات کی روشنی میں رحمت اللعامین سکالرشپ کےلئے ہائرسکینڈری سکولوں ، کالجز سے طلبا کا ریکارڈ طلب کیا تھا، جس میں طلبا کے ضلع کا نام، ادارے کا نام، اور اکاونٹس تفصیل مانگی گئیں تھیں یہ سارا مکمل ریکارڈ لاہور ارسال کردیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button