Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رضوان سب سے آگے نکل گئے

ایک سال میں ٹی20میچز میں سب سےزیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابراعظم دوسرے جبکہ دیوڈ میلان تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
محمدرضوان ایک سال کے دوران 15 میچوں میں مجموعی طور پر 721 رنزبناچکےہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں دوسرے نمبرپرہیں۔ انہوں نے15 میچوں میں مجموعی طور پر 649 رنز بنائےہیں۔
انگلینڈکے ڈیوڈ میلان گزشتہ ایک سال میں18میچوں میں 622 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button