Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

رمضان بازاروں میں ڈیوٹیاں ، ہیڈ ماسٹروں نے ہاتھ کھڑے کردئے

ضلعی انتظامیہ نے ہیڈ ماسٹروں کو رمضان بازاروں میں تعینات کردیا ، اجس پر اساتذہ نے احتجاج کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر ملتان نے رمضان بازاروں میں سینئر اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگادیں ، جس میں ہیڈ ماسٹر بھی شامل ہیں۔

جن ہیڈ ماسٹروں کا ڈیوٹی لگائی گئیں ان میں روشن لال، سلیم سہیل، محبوب اشعر، جاوید اقبال ، ، علی قریشی اور وحید ناصر شامل ہیں۔

اساتذہ نے اس پوسٹنگ پر احتجاج کیا ہے کہ سینئر اساتذہ کو بازاروں میں تعینات کرنا ان کی تذلیل کرنے کے مترادف ہے ، لہذا اساتذہ کی ڈیوٹی تبدیل کی جائے ۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button