Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

رمضان میں بجلی کی بلاتطل فراہمی کےلئے اور ڈسٹری بیوشن سنٹر قائم،ترجمان میپکو جمشید نیازی

رمضان میں بجلی کی بلاتطل فراہمی کےلئے اور ڈسٹری بیوشن سنٹر قائم
جنوبی پنجاب میں بجلی فراہمی میں تعطل آنے کی صورت میں ایمرجنسی کے لئے 200سے زائد ٹرانسفارمرز ٹرالیاں تیار کرلی گئیں ۔ ترجمان میپکو جمشید نیازی

میپکو نے رمضان میں بجلی کی بلاتطل فراہمی کےلئے اور ڈسٹری بیوشن سنٹر قائم کردیا ،آپریشن سرکلوں، ڈویژنوں اور سب ڈویژنوں کے افسران کو سحر وافطار میں دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایت کردی گئی جبکہ جنوبی پنجاب میں بجلی فراہمی میں تعطل آنے کی صورت میں ایمرجنسی کے لئے 200سے زائد ٹرانسفارمرز ٹرالیاں تیار کرلی گئیں

ترجمان میپکو جمشید نیازی کا کہنا ہے کہ صارفین شکایات کے اندراج و ازالے کے لئے 061-9220217اور 061-9220213پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ملتان: میپکو کے ٹول فری نمبر 0800-63726اور118پر بھی شکایات درج کروائی جاسکتی ہیں ۔

ملتان: ملتان سرکل کے صارفین شکایت کی صورت میں 061-9220258یا0330-6188880پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ملتان : مظفرگڑھ سرکل کے صارفین 066-9200064اور0330-6155553پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
ملتان:ڈی جی خان سرکل کے صارفین 064-9260229اور0330-6188882پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
ملتان:بہاولپور سرکل کے صارفین 062-9250109اور 0220-6122227پر رابطہ کرسکتے ہیں

ملتان:رحیم یار خان سرکل کے صارفین 068-9230158اور0330-6155550پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ملتان:وہاڑی سرکل کے صارفین 067-9201109اور0330-6177778پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

ملتان:ساہیوال سرکل کے صارفین 040-9200303اور0330-6133337پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

ملتان:بہاولنگر سرکل کے صارفین
063-9240040اور0330-6144447پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ملتان:خانیوال سرکل کے صارفین 065-2502412اور 0330-6188883پر رابطہ کرسکتے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button