Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رمیز راجہ چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ہوں گے

پی سی بی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دےدیا۔
اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں بورڈ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کو آئندہ تین سال کے لیے توسیع نہ دینے کے فیصلے سے آگاہ کیا ,جب کہ رمیز راجہ کو بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا عندیہ بھی دیا۔
واضح رہے ڈی رپورٹرز دو روز قبل خبردے دی تھی کہ رمیز راجہ کےلئے لائن اپ مکمل کرلی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button