Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

زرعی فضلہ سے کاغذ اور گتا بھی بنے گا، ایچ ای سی نے پراجیکٹ کی منظوری دے دی

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنس کی زرعی فضلے سے کاغذ اور گتا بنانے کی ریسرچ کو منظور کرتے ہوئے، منصوبے کے لیے مالی سپورٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے، پی ایچ ای سی منصوبے کیلئے 8 ملین دے گا۔
کالج پرنسپل ڈاکٹر ساجد رشید کے مطابق منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے، ہر گاؤں میں اس طرح کے چھوٹے چھوٹے یونٹ لگ سکتے ہیں، ڈاکٹر ساجد رشید کے مطابق منصوبے سے ماحول کو بہتر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button