Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی دے گی اپنے ملازمین کو عیدی،منظوری مل گئی

زکریا یونیورسٹی کے ملازمین کو عید بونس دینے کافیصلہ ، وائس چانسلر نے منظوری دے دی۔

زکریا یونیورسٹی نے تمام ملازمین کو عید بونس دینے کی منظوری دے دی، اس سلسلے میں وائس چانسلر نے مراسلہ جاری کردیا جس کی ملازمین کو 10ہزار روپے عید بونس دیا جائے گا جوسینڈیکیٹ سے منظور شدہ ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button