Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کےلئے امتحانی شیڈول جاری

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان نے فائنل ٹرم ایگزام آف ایم اے؍ایم ایس سی (دو سالہ پروگرام) فرسٹ سیمسٹر سیشن 2021-23برائے آل ایفلیٹڈ کالجز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
شیڈول کے مطابق سنگل فیس5,000/- روپے کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 21-10-21 ہے۔ ڈبل فیس10,000/- روپے کے ساتھ 28-10-2021 ہے ۔
جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ امتحان منعقد ہونے کے ایک ہفتہ قبل تک 15000/- روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔
پریکٹیکل فیس پر سمسٹر 1300/- روپے بھی جمع کرانی ہوگی۔
امتحان کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button