Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں آج بڑا احتجاج ہوگا

زکریا یونیورسٹی میں خصوصی الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج کیا جائے گا ۔
بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے یونیورسٹیوں کو 25 فیصد الاؤنس نہیں ملا، جس پر زکریا یونیورسٹی کی تمام یونینز ڈاکٹر عبدالستار ملک ، ڈاکٹر خاور نوازش، رانا جنگ شیر اور ملک صفدر حسین کی قیادت میں احتجاج کریں گی، اور ریلی نکالیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button