Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں داخلوں کے تاریخ ختم، آئی بی ایف کا نیا ریکارڈ

زکریا یونیورسٹی میں مختلف پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ ختم ھو گئی، سب سے زیادھ درخواستیں انسٹیٹیوٹ آف بنکنگ اینڈ فنانس جس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شوکت ملک ھیں، کے مختلف پروگرامز میں وصول ھوئیں۔ جن کی تعداد 11،090 ھے جو کہ اب تک یونیورسٹی کا ایک ریکارڈ ہے، اس طرح پوری فیکلٹی آف کامرس ، لا اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن، جس کے ڈین بھی ڈاکٹر شوکت ملک ھیں، کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں تقریبا ریکارڈ 29،170 درخواستیں موصول ھوئیں۔

ڈاکٹر شوکت ملک
جن کی تفصیل اس طرح سے ہے ، آئی بی یف میں 11,090 آئی ایم ایس میں 8,853 کامرس لئے 5،827 اور لا ڈیپارٹمنٹ میں 3400 درخواستیں شامل ہیں۔
ان شعبوں میں انڈرگریجویٹ میں داخلہ ٹیسٹ 2021۔08۔22 دوپھر 30۔11 بجے منعقد ھو گا۔ جس کے لیے کنٹرولر آفس کی جانب سے مختلف سنٹر الاٹ کر دے گے ھیں۔ اور ایم فل، پی،ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ بروز سوموار 2021۔08۔23 مختلف اوقات میں متعلقہ شعبوں میں منعقد ھو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button