Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی نے ایم کام حصہ اول، دوئم ،ضمنی امتحان2020اور سالانہ امتحان2021کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی نے ایم کام حصہ اول، دوئم ،ضمنی امتحان2020اور سالانہ امتحان2021کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا۔
جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15جولائی،ڈبل فیس کے ساتھ 30 جولائی اور تین گنافیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، شرح فیس 4500 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button