Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی ایمپلائز یونین کی تقریب حلف برداری کا اعلان

ایمپلائز یونین کی تقریب جناح آڈیٹوریم میں ہونا تھی، جس کی وائس چانسلر نے منظوری بھی دےدی ۔
مگر کورونا کی باعث ضلعی انتظامیہ نے تقریب کو مختصرکرنے کی ہدایت کی، جس پر تقریب یونین آفس میں جمعرات دوپہر 12 بجے منعقد ہوگی، جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ہوں گے۔
اس بارے میں صدر ملک صفدر حسین کا کہنا ہے کہ کورونا سے حالات جیسے بہتر ہوں گے، ملازمین کی دعوت اور دیگر پروگرام کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button