Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے اترا برادری کے ملازمین ایمپلائز فرینڈز گروپ میں شامل ہوگئے

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ایمپلائز یونین کے الیکشن کے سلسلہ میں ایمپلائز فرینڈز گروپ پر اعتماد کرتے ہوئے اتیرا برداری کے محمد آصف فاروقی ،باقرحسین ،مخدوم محمد آصف ،شاہد اتیرا،بشیر اتیرا،ملک عدنان اتیرانے امیدوار برائے چیرمین شیخ آصف لاہوری، امیدوار صدارت ملک شاہد ریاض موتھا،امیدوار جنرل سیکرٹری قاسم سنجرانی کو اپنی حمایت کا یقین لاتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔
اس موقع پر اتیرا برداری کے معززین ملک عرفان اتیرا، ملک بشیر اتیرا، ملک نواز اتیرا، ملک یعقوب اتیرا،ڈاکٹر بشیر اتیرا سمیت ساتھیوں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button