Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلا ن کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ کے مطابق ایم اے پنجابی پارٹ ون ٹو ضمنی 2019 اورسالانہ امتحان2020 مین 21امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 17 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 66.67 فیصدر ہا، ایم اے پنجابی کمپوزٹ کے امتحان میں 11 امیدوار شریک ہوئے جس یمں سے 6 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 54.55 فیصد رہا ،ایم اے ایجوکیشن کے ضمنی اور سالانہ امتحان میں28امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 20 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 71.43 فیصد رہا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button