Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ساڑھے تین ہزار آفٹر نون سکولوں کو فنڈز نہ مل سکے

محکمہ سکولز کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے محکمےنے 3 ہزار پانچ سو آفٹرنون سکولز کو فنڈز کی ادائیگیاں روک دی،سکول ایجوکیشن نےسات ہزار میں سے صرف 4 ہزار سکولوں کے ایک سال سے فریز ایک کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے۔
مذکورہ فنڈز اساتذہ ودیگر سٹاف کو تنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں جاری کیے گئے ہیں جبکہ 3 ہزار پانچ سوسکولوں کو 80 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری ہونا باقی ہیں،سکول ایجوکیشن کے مطابق باقی سکولوں کو اگلے مرحلہ میں فنڈز جاری کردیئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button