Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کی تعداد 88 ہزار 841 تک پہنچ گئی

دو ماہ قبل پنجاب بھر میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 81 ہزار تھی،اساتذہ کی ترقیوں سے سکولوں میں اسامیاں خالی ہوگئیں ،جس کی وجہ سے مزید 8 ہزار آسامیاں خالی ہو گئیں۔
اس وقت پنجاب میں بھر میں 4 لاکھ 59 ہزار اساتذہ کی اسامیاں موجود ہیں،سکولوں میں صرف 3 لاکھ 60 ہزار اساتذہ بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button