Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری اور نجی سکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کے بعدسپاروں کا ہدیہ ڈبل ہوگیا

یکساں نصاب تعلیم میں ناظرہ قرآن لازمی قرار دیے جانے کے بعد اردوبازار اور مارکیٹ میں ناظرہ قرآن اورقرآنی پارے نایاب ہوگئے۔
درس گاہوں میں ناظرہ قرآن کی لازمی تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگیا اور عدالتی حکم کے بعدججز نے سکولوں کےدورے بھی شروع کردیے۔
جس کے بعد سرکاری اورنجی اسکولوں کی انتظامیہ اور طلبہ کے والدین نے پارے خریدنے کے لیے دکانوں کارخ کرلیا۔
خریداروں کا کہنا ہے کہ 30 روپے والا پارہ 70 روپے میں فروخت کیاجارہاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button