Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں چھوٹے بچوں کی فیس ختم کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ سکولز نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے سرکاری سکولوں میں بچوں کیلئے داخلہ فیس ختم کردی۔

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے بچوں کا داخلہ مفت کردیا، ارلی چائلڈ ایجوکیشن کو فری کرنے سے لاکھوں بچوں سے اب داخلی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

ای سی ای رومز میں بچوں کو فن پاروں کے زریعے پڑھنا لکھنا سیکھایا جاتا ہے، اس سے قبل بچوں کو بنیادی تعلیم فراہم کرنے پر 20 روپے ماہانہ وصول کیے جاتے تھے، پنجاب بھر کے سکولوں میں بیس ہزار ای سی ای رومز ہیں۔

محکمہ تعلیم کیجانب سے اب پرائمری سکولوں کو کروڑوں روپے کی ای سی ای کیٹس بھی فراہم کردی گئی ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button