Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی چھٹیاں بند، داخلہ مہم کے لئےایڈمیشن کیمپس میں ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کی چھٹیاں بند کردی گئیں،داخلہ مہم کے لئے سرکاری سکولوں میں ایڈمیشن کیمپس لگاتے اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں ہیں۔
سکول سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے، ایڈمیشن کیمپس کی نگرانی سکول ہیڈ ماسٹرز کے سپرد کی گئی ہے۔
محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ سکولوں میں طلبا کی چھٹیاں ہیں اس لئے انٹرولمنٹ مہم کو چلانے کافیصلہ کیاگیا ہے تاکے سکولوں کے باہر طلبا کو واپس لایا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button