Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سرکاری و نجی یونیورسٹی کے تمام سٹاف اور طلبا کو ویکسین کرانے کی ڈیڈ لائن جاری

تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیز کے طالب علموں اور اساتذہ کو 31اگست تک ویکسینیشن لگانے کی ڈیڈلائن جاری کردی گئی ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ تمام طالب علم اور اساتذہ اپنا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ یونیورسٹیز میں جمع کرائیں گے ۔
ویکسی نیشن نہ لگا نے والے طالب علموں اور اساتذہ کو یونیورسٹیز میں آ نے کی اجا زت نہیں ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button