Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ میں داخلے کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
انٹرمیڈیٹ پاس کرنے والے 97 فیصد سے زائد طلباء بی ایس آنرز میں داخلوں کے منتظر ہیں۔
سرکاری کالجوں میں زیادہ طلباء کو داخل کرنے کیلئے بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالجوں میں متعلقہ مضمون میں دستیاب فیکلٹی پیش نظر رکھ کر بی ایس ڈگری میں داخلے ہوں گے۔
سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ڈگریوں میں داخلوں کی آخری تاریخ 30 نومبر مقرر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button