Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجوں کی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی سکروٹنی کاعمل مکمل

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 350 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا۔
ایچ ای ڈی نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں تعینات خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ اُنیس میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترقی کے لئے 350 اساتذہ کے ناموں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔
خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو اگلے گریڈز میں ترقی دینے کے لیے پرموشن کورس ہوگا۔
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسسٹنٹ پروفیسرز کے لیے پرموشن کورس کا انعقاد آئندہ مہینے کریگا۔
پرموشن کورس میں شمولیت کرنےوالے اساتذہ ترقی کے لیے اہل ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button