Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

سعودی عرب نے محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا

حرمین شریفین کے مطابق سعودی عرب میں محرم الحرام 1433 کا چاند نظر نہیں آیا، اس اعتبار سے وہاں یکم محرم بروز منگل دس اگست کو ہوگی۔
قبل ازیں سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند تلاش کرنے کی اپیل کی تھی، اسی باعث رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند دیکھنے کے انتظامات کیے تھے۔
اس سے قبل محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پہلے ہی پیش گوئی کی تھی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کسی بھی ملک میں محرم الحرام کا چاند آج نظر نہیں آیا۔
واضح کہ سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک میں اسلامی سال کے پہلے روز سرکاری تعطیل دی جاتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button