Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےٹرانسفر پالیسی جاری کردی

سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طر ف سے جاری کی گئی ٹرانسفر پالیسی کے مطابق تبادلوں سےپابندی گرمی کی چھٹیوں میں اٹھائی جائے گی،اس کے علاوہ پورا سال تبادلوں کروانے پر پابندی عائد رہے گی۔

ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف تبادلوں کیلئے ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم سےصرف آن لائن اپلائی کرسکےگا،مینول درخواستیں کسی صورت قبول نہیں ہونگی۔

آئندہ ملازمین ٹرانسفر پالیسی کے تحت ہی تبادلے کروانے کے پابند ہونگے، جس کیلئےالگ سے لاگ ان اور پاس ورڈ جاری ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button