Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولز ٹیچرز کی سنی گئی، 14ہزار ایجوکیٹرز کو مستقل کرنےکےلئے ڈرافٹ کی تیاری

پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا، ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
بتایا گیاہے کہ پنجاب حکومت نے ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے بل میں ترمیم کرکے ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔
14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
مستقل ہونیوالوں میں لاہور کے ساڑھے6 سو ایجوکیٹرز بھی شامل ہیں۔ بل پاس ہونے کے بعد اساتذہ کو پی پی ایس سی کے امتحان کے بغیر مستقل کر دیا جائے گا۔
مذکورہ اساتذہ میں 4 ہزار اے ای اوز بھی شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button