Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں کھیل کے گراونڈ آباد کرنے فیصلہ ، صوبے بھر سے رپورٹ طلب

محکمہ سکولز نے سکولوں میں گراونڈ آباد کرنے کافیصلہ کیا ہے، جس کےلئے تما م سی ای اوز ایجوکیشن اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے کہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام سکولوں میں گراؤنڈ کو آباد کیا جائے اورکھیلوں کی سرگرمیاں شروع کی جائیں ۔
جس کےلئے تمام سکولوں میں کھیلوں کے گراونڈ ز کے بارے میں مکمل رپورٹ ارسال کی جائے یہ رپورٹ آج 24جون کے سہ پہر تک چیف سیکرٹری کے آفس ارسال کرنا لازم ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button