Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے آپریشنز کو ڈیجیٹلائز کرنے کےلئے نئے ماڈیولز متعارف

محکمہ سکولز نے ڈیجیٹلائزیشن عمل میں نئے موڈول متعارف کرادئے ہیں ، جن میں ای ریٹائرڈمنٹ نوٹفیکشن ، ای لیو، ای پیپرز، اور ای سینارٹی لسٹ شامل ہیں۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سی ای اوز ان ماڈیولز کے نفاذ کویقینی بنائیں، اس کے مطابق ریٹائرڈ منٹ کے نوٹیفکیشن سے لیکر پینشن آرڈر تک تمام ریکارڈ آن لائن ہو، پرفارمنس رپورٹ بھی سیسٹم میں بروقت اپ لوڈ ہو ، سینارٹی لسٹ کو بروقت تیار کیا جائے اور چھٹیاں آن لائن سسٹم کے ذریعے دی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button