Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے طلباء و اساتذہ کی ویکسینیشن کےلئے این سی او سی سے اجازت لینے کافیصلہ

مختلف اضلاع میں مثبت شرح میں اضافہ ہورہا ہے، تعلیمی مراکز میں بھی اس وبا نے اپنے پنجے مضبوطی کے ساتھ گاڑے ہوئے ہیں ۔
کورونا کی دہشت اور مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ ہورہا ہے، اساتذہ اور طلبہ بھی اس سے متاثر ہیں، کورونا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے لئے اور اس سے بچاؤ کے لئے 16 سے 18 سال تک کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لگانے کے لیے این سی او سی سے اجازت طلب کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button